الشعراء 26:36 قالوا ارجه واخاه وابعث في المداين حاشرين ٣٦
قَالُوْۤا
اَرْجِهْ
وَاَخَاهُ
وَابْعَثْ
فِی
الْمَدَآىِٕنِ
حٰشِرِیْنَ
۟ۙ
انہوں نے کہا "اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجیے اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرعون اور موسیٰ علیہ السلام کا مباحثہ ٭٭…
جب مباحثے میں فرعون ہارا دلیل و بیان میں غالب نہ آسکا تو قوت و طاقت کا مظاہرہ کرنے لگا اور سطوت و شوکت سے حق کو دبانے کا ارادہ کیا اور کہنے لگا کہ موسیٰ (علیہ السلام) میرے سوا کسی اور کو معبود بنائے گا تو جیل میں سڑا سڑا کر تیری جان لے لونگا۔
موسیٰ علیہ الس
فرعون اور موسیٰ علیہ السلام کا مباحثہ ٭٭…
جب مباحثے میں فرعون ہارا دلیل و بیان میں غالب نہ آسکا تو قوت و طاقت کا مظاہرہ کرنے لگا اور سطوت و شوکت سے حق ک