سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
026

الشعراء 26:21 ففررت منكم لما خفتكم فوهب لي ربي حكما وجعلني من المرسلين ٢١

26:21
فَفَرَرْتُ
مِنْكُمْ
لَمَّا
خِفْتُكُمْ
فَوَهَبَ
لِیْ
رَبِّیْ
حُكْمًا
وَّجَعَلَنِیْ
مِنَ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟
پھر مجھے تم لوگوں سے ڈرلگا تو میں تم سے بھاگ گیا، پھر مجھ کو میرے رب نے دانش مندی عطا فرمائی اور مجھ کو رسولوں میں سے بنادیا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

موسیٰ علیہ السلام اور اللہ جل شانہ کے مکالمات ٭٭

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے اور اپنے رسول اور اپنے کلیم موسیٰ علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کو جو حکم دیا تھا اسے بیان فرما رہے ہیں کہ ” طور کے دائیں طرف سے آپ علیہ السلام کو آواز دی آپ علیہ السلام سے سرگوشیاں کیں آپ علیہ السلام کو اپنا رسول اور برگزیدہ بنایا اور

…
موسیٰ علیہ السلام اور اللہ جل شانہ کے مکالمات ٭٭

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے اور اپنے رسول اور اپنے کلیم موسیٰ علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کو جو حکم دیا تھا اسے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 367, جوز 19

10. اور جب تمھارے رب نے موسیٰ کو پکارا کہ تم ظالم قوم کے پاس جاؤ 11. فرعون کی قوم کے پاس، کیا وہ نہیں ڈرتے 12. موسیٰ نے کہا اے میرے رب، مجھ کو اندیشہ ہے کہ وہ مجھے جھٹلادیں گے 13. اور میرا سینہ تنگ ہوتا ہے اور میری زبان نہیں چلتی پس تو ہارون کے پاس پیغام بھیج دے 14. اور میرے اوپر ان کا ایک جرم بھی ہے پس میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے 15. فرمایا کبھی نہیں پس تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ، ہم تمھارے ساتھ سننے والے ہیں 16. پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اورکہو کہ ہم خداوندِ عالم کے رسول ہیں 17. کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے 18. فرعون نے کہا، کیا ہم نے تم کو بچپن میں اپنے اندر نہیں پالا اور تم نے اپنی عمر کے کئی سال ہمارے یہاں گزارے 19. اورتم نے اپنا وہ فعل کیا جو کیا اور تم ناشکروں میں سے ہو 20. موسیٰ نے کہا اس وقت میں نے کیا تھا اور مجھ سے غلطی ہوگئی 21. پھر مجھے تم لوگوں سے ڈرلگا تو میں تم سے بھاگ گیا، پھر مجھ کو میرے رب نے دانش مندی عطا فرمائی اور مجھ کو رسولوں میں سے بنادیا 22. اور یہ احسان ہے جو تم مجھ کو جتا رہے ہو جب کہ تم نے بنی اسرائیل کو غلام بنالیا 23. فرعون نے کہا کہ رب العالمین کیا ہے 24. موسیٰ نے کہا، آسمانوں اور زمین کا رب اوران سب کا رب جو ان کے درمیان ہیں ، اگر تم یقین لانے والے ہو 25. فرعون نے اپنے ارد گرد والوں سے کہا، کیا تم سنتے نہیں ہو 26. موسیٰ نے کہا وہ تمھارا بھی رب ہے اور تمھارے اگلے بزرگوں کا بھی 27. فرعون نے کہا تمھارا یہ رسول جو تمھاری طرف بھیجا گیا ہے مجنون ہے 28. موسیٰ نے کہا، مشرق و مغرب کا رب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، اگر تم عقل رکھتے ہو 29. فرعون نے کہا، اگر تم نے میرے سوا کسی کو معبود بنایا تو میں تم کو قید کردوں گا 30. موسیٰ نے کہا کیا اگر میں کوئی واضح دلیل پیش کروں تب بھی 31. فرعون نے کہا پھر اس کو پیش کرو اگر تم سچے ہو 32. پھر موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا تو یکایک وہ ایک كھلا هوا اژدھا تھا 33. اور اس نے اپنا ہاتھ کھینچا تو یکایک وہ دیکھنے والوں کے ليے چمک رہا تھا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔