سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

026الشعراء 26:189 فكذبوه فاخذهم عذاب يوم الظلة انه كان عذاب يوم عظيم ١٨٩

26:189
فَكَذَّبُوْهُ
فَاَخَذَهُمْ
عَذَابُ
یَوْمِ
الظُّلَّةِ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
عَذَابَ
یَوْمٍ
عَظِیْمٍ
۟
پس انھوں نے اس کو جھٹلادیا پھر ان کو بادل والے دن کے عذاب نے پکڑ لیا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مشرکین کی وہی حماقتیں ٭٭

ثمودیوں نے جو جواب اپنے نبی علیہ السلام کو دیا تھا وہی جواب ان لوگوں نے بھی اپنے رسولوں کو دیا کہ تجھ پر تو کسی نے جادو کر دیا ہے تیری عقل ٹھکانے نہیں رہی۔ تو ہم جیسا ہی انسان ہے اور ہمیں تو یقین ہے کہ تو جھوٹا آدمی ہے۔ اللہ نے تجھے نہیں بھیجا۔ اچھا تو اگر اپنے دعوے میں سچا ہ

…
مشرکین کی وہی حماقتیں ٭٭

ثمودیوں نے جو جواب اپنے نبی علیہ السلام کو دیا تھا وہی جواب ان لوگوں نے بھی اپنے رسولوں کو دیا کہ تجھ پر تو کسی نے جادو کر دیا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 374, جوز 19

176. اصحابِ ایکہ نے رسولوں کو جھٹلایا 177. جب شعیب نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں 178. میں تمھارے ليے ایک معتبر رسول ہوں 179. پس اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو 180. اور میں اس پر تم سے کوئی بدلہ نہیں مانگتا میرا بدلہ خداوند عالم کے ذمہ ہے 181. تم لوگ پورا پورا ناپو اور نقصان دینے والوں میں سے نہ بنو 182. اور سیدھی ترازو سے تولو 183. اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹاکر نہ دو اور زمین میں فساد نہ پھیلاؤ 184. اور اس ذات سے ڈرو جس نے تم کو پیدا کیا ہے اور گزشتہ نسلوں کو بھی 185. انھوں نے کہا تم پر تو کسی نے جادو کردیا ہے 186. اور تم ہمارے ہی جیسے ایک آدمی ہو اور ہم تو تم کو جھوٹے لوگوں میں سے خیال کرتے ہیں 187. پس ہمارے اوپر آسمان سے کوئی ٹکڑا گراؤ اگر تم سچے ہو 188. شعیب نے کہا میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو 189. پس انھوں نے اس کو جھٹلادیا پھر ان کو بادل والے دن کے عذاب نے پکڑ لیا 190. بے شک وہ ایک بڑے دن کا عذاب تھا بے شک اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں 191. اور بے شک تمھارا رب زبردست ہے، رحمت والا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔