سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

026الشعراء 26:163 فاتقوا الله واطيعون ١٦٣

26:163
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

لوط علیہ السلام اور ان کی قوم ٭٭

اب اللہ تعالیٰ اپنے بندے اور رسول لوط علیہ السلام کا قصہ بیان فرما رہا ہے۔ ان کا نام لوط بن ہاران بن آزر تھا۔ یہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ انہیں اللہ تعالیٰ نے ابراہیم علیہ السلام کی حیات میں بہت بڑی امت کی طرف بھیجا تھا۔

یہ لوگ سدوم اور اس کے پاس

…
لوط علیہ السلام اور ان کی قوم ٭٭

اب اللہ تعالیٰ اپنے بندے اور رسول لوط علیہ السلام کا قصہ بیان فرما رہا ہے۔ ان کا نام لوط بن ہاران بن آزر تھا۔ یہ ابراہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 373, جوز 19

160. لوط کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا 161. جب ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا، کیا تم ڈرتے نہیں 162. میں تمھارے ليے ایک معتبر رسول ہوں 163. پس اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو 164. میں اس پر تم سے کوئی بدلہ نہیں مانگتا، میرا بدلہ تو خداوند عالم کے ذمہ ہے 165. کیا تم دنیا والوں میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو 166. اور تمھارے رب نے تمھارے ليے جو بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑتے ہو، بلکہ تم حد سے گزر جانے والے لوگ ہو 167. انھوں نے کہا کہ اے لوط، اگر تم باز نہ آئے تو ضرور تم نکال دئے جاؤ گے 168. اس نے کہا میں تمھارے عمل سے سخت بیزار ہوں 169. اے میرے رب، تو مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے عمل سے نجات دے 170. پس ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو بچالیا 171. مگر ایک بڑھیا کہ وہ رہنے والوں میں رہ گئی 172. پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کردیا 173. اور ہم نے ان پر برسایا ایک مینھ پس كيسا برا مينھ تھا جو ان پر برسا جن کو ڈرایا گیا تھا 174. بے شک اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں 175. اور بے شک تیرا رب وہ زبردست ہے، رحمت والا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔