سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
026

الشعراء 26:151 ولا تطيعوا امر المسرفين ١٥١

26:151
وَلَا
تُطِیْعُوْۤا
اَمْرَ
الْمُسْرِفِیْنَ
۟ۙ
اور مت مانو حد سے بڑھنے والوں کا حکم
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

صالح علیہ السلام کی باغی قوم ٭٭

حضرت صالح علیہ السلام اپنی قوم میں وعظ فرما رہے ہیں انہیں اللہ کی نعمتیں یاد دلا رہے ہیں اور اس کے عذابوں سے متنبہ فرما رہے ہیں کہ ”وہ اللہ جو تمہیں یہ کشادہ روزیاں دے رہا ہے جس نے تمہارے لیے باغات اور چشمے کھیتیاں اور پھل پھول مہیا فرمادئیے ہیں امن چین سے تمہاری زندگی

…
صالح علیہ السلام کی باغی قوم ٭٭

حضرت صالح علیہ السلام اپنی قوم میں وعظ فرما رہے ہیں انہیں اللہ کی نعمتیں یاد دلا رہے ہیں اور اس کے عذابوں سے متنبہ فرما

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 373, جوز 19

141. (اسی طرح) قوم ثمود نے رسولوں ؑ کو جھٹلایا 142. جب ان کے بھائی صالح ؑ نے انہیں کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو 143. یقیناً میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ؑ ہوں 144. پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو 145. اور میں تم سے اس پر کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میری اجرت تو تمام جہانوں کے رب ہی کے ذمے ّ ہے 146. کیا تم چھوڑ دیے جاؤگے ان (نعمتوں) میں یہاں امن سے 147. ان باغات اور چشموں میں 148. اور کھیتیوں اور نرم و ملائم خوشوں والی کھجوروں میں 149. اور تم پہاڑوں کو تراش کر اپنے گھر بناتے ہو اتراتے ہوئے 150. پس تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو 151. اور مت مانو حد سے بڑھنے والوں کا حکم 152. جو لوگ زمین میں فساد مچاتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے 153. انہوں نے جواب دیا کہ (اے صالح) تم نہیں ہو مگر ایک سحرزدہ شخص 154. تم نہیں ہو مگر ہمارے ہی جیسے ایک انسان تو لے آؤ کوئی نشانی اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو 155. صالح ؑ نے کہا : یہ اونٹنی ہے ایک دن اس کے پانی پینے کی باری ہے اور ایک معینّ دن کی باری تمہاری ہے 156. اور مت ہاتھ لگانا اسے برے ارادے سے ورنہ ایک بڑے دن کا عذاب تمہیں آپکڑے گا 157. تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں پھر وہ ہو کر رہ گئے پچھتانے والے 158. پس ان کو آپکڑا عذاب نے یقیناً اس میں نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ماننے والی نہیں ہے 159. اور یقیناً آپ ﷺ کا پروردگار بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔