سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

032السجدة 32:9 ثم سواه ونفخ فيه من روحه وجعل لكم السمع والابصار والافيدة قليلا ما تشكرون ٩

32:9
ثُمَّ
سَوّٰىهُ
وَنَفَخَ
فِیْهِ
مِنْ
رُّوْحِهٖ
وَجَعَلَ
لَكُمُ
السَّمْعَ
وَالْاَبْصَارَ
وَالْاَفْـِٕدَةَ ؕ
قَلِیْلًا
مَّا
تَشْكُرُوْنَ
۟
پھر اس کے اعضاء درست کيے اور اس میں اپنی روح پھونکیتمھارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے تم لوگ بہت کم شکر کرتے ہو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بہترین خالق بہترین مصور و مدور ٭٭

فرماتا ہے ” اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہرچیز کو قرینے سے بہترین طور سے ترکیب پر خوبصورت بنائی ہے۔ ہرچیز کی پیدائش کتنی عمدہ کیسی مستحکم اور مضبوط ہے۔ آسمان و زمین کی پیدائش کے ساتھ ہی خود انسان کی پیدائش پر غور کرو۔ اس کا شروع دیکھو کہ مٹی سے پیدا ہوا ہے “۔

صفحہ نمبر6904

اب

…
بہترین خالق بہترین مصور و مدور ٭٭

فرماتا ہے ” اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہرچیز کو قرینے سے بہترین طور سے ترکیب پر خوبصورت بنائی ہے۔ ہرچیز کی پیدائش کتنی عمد

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 32, صفحہ 415, جوز 21

1. الم 2. یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے، اس میں کچھ شبہ نہیں ، خداوندعالم کی طرف سے ہے 3. کیا وہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے اس کو خود گھڑلیا ہے بلکہ یہ حق ہے تمھارے رب کی طرف سے، تاکہ تم ان لوگوں کو ڈر ادو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، تاکہ وہ راہ پر آجائیں 4. اللہ ہی ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور جوا ن کے درمیان ہے چھ دنوں میں ، پھر وہ عرش پر قائم ہوا اس کے سوا نہ تمھارا کوئی مددگار ہے اور نہ کوئی سفارش کرنے والا تو کیا تم دھیان نہیں کرتے 5. وہ آسمان سے زمین تک تمام معاملات کی تدبیر کرتا ہےپھر وہ اس کی طرف لوٹتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار تمھاری گنتی سے ہزار سال کے برابر ہے 6. وہی ہے پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا زبردست ہے، رحمت والا ہے 7. اس نے جو چیز بھی بنائی خوب بنائیاور اس نے انسان کی تخلیق کی ابتدا مٹی سے کی 8. پھر اس کی نسل حقیر پانی کے خلاصہ سے چلائی 9. پھر اس کے اعضاء درست کيے اور اس میں اپنی روح پھونکیتمھارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے تم لوگ بہت کم شکر کرتے ہو 10. اور انھوں نے کہا کہ کیا جب ہم زمین میں گم ہوجائیں گے تو ہم پھر نئے سرے سے پیدا کيے جائیں گے بلکہ وہ اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں 11. کہو کہ موت کافرشتہ تمھاری جان قبض کرتا ہے جو تم پر مقرر کیا گیا ہےپھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤگے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔