السجدة 32:23 ولقد اتينا موسى الكتاب فلا تكن في مرية من لقايه وجعلناه هدى لبني اسراييل ٢٣
وَلَقَدْ
اٰتَیْنَا
مُوْسَی
الْكِتٰبَ
فَلَا
تَكُنْ
فِیْ
مِرْیَةٍ
مِّنْ
لِّقَآىِٕهٖ
وَجَعَلْنٰهُ
هُدًی
لِّبَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
۟ۚ
اس سے پہلے ہم موسیٰؑ کو کتاب دے چکے ہیں، لہٰذا اُسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ 1 اُس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کےلیے ہدایت بنایا تھا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شب معراج اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
فرماتا ہے ” ہم نے موسیٰ کو کتاب تورات دی تو اس کی ملاقات کے بارے میں شک و شبہ میں نہ رہ “۔ قتادۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”یعنی معراج والی رات میں۔“
حدیث میں ہے میں نے معراج والی رات سیدنا موسیٰ بن عمران علیہ السلام کو دیکھا کہ وہ گندم گوں رنگ کے لانبے قد کے
شب معراج اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
فرماتا ہے ” ہم نے موسیٰ کو کتاب تورات دی تو اس کی ملاقات کے بارے میں شک و شبہ میں نہ رہ “۔ قتادۃ رحمہ اللہ