السجدة 32:18 افمن كان مومنا كمن كان فاسقا لا يستوون ١٨
اَفَمَنْ
كَانَ
مُؤْمِنًا
كَمَنْ
كَانَ
فَاسِقًا ؔؕ
لَا
یَسْتَوٗنَ
۟
بھلا کہیں یہ ہوسکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو ، وہ اس شخص کی طرح ہوجائے جو فاسق ہو ؟ یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک و بد دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ نہیں ہو سکتے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و کرم کا بیان ان آیتوں میں ہے کہ اس کے نزدیک نیک کار اور بدکار برابر نہیں۔ جیسے فرمان ہے آیت «اَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ اجْتَرَحُوا السَّيِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَ
نیک و بد دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ نہیں ہو سکتے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و کرم کا بیان ان آیتوں میں ہے کہ اس کے نزدیک نیک کار اور بدکار برابر نہیں۔ جیسے ف