الصافات 37:91 فراغ الى الهتهم فقال الا تاكلون ٩١
فَرَاغَ
اِلٰۤی
اٰلِهَتِهِمْ
فَقَالَ
اَلَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ۚ
۔ ان کے پیچھے وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ” آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں ؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بت کدہ آذر اور ابراہیم علیہ السلام ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ اس لیے فرمایا کہ وہ جب اپنے میلے میں چلے جائیں تو یہ ان کے عبادت خانے میں تنہارہ جائیں اور ان کے بتوں کو توڑ نے کا تنہائی میں موقعہ مل جائے۔ اسی لیے ایک ایسی بات کہی جو درحقیقت سچی بات تھی لیکن ان کی سمجھ میں جو مطلب اس
بت کدہ آذر اور ابراہیم علیہ السلام ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ اس لیے فرمایا کہ وہ جب اپنے میلے میں چلے جائیں تو یہ ان کے عبادت خانے