سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:49 كانهن بيض مكنون ٤٩

37:49
كَاَنَّهُنَّ
بَیْضٌ
مَّكْنُوْنٌ
۟
، ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ‌ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا

…
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے وال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 447, جوز 23

40. مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے۔ 41. ان کے لئے جانا بوجھا رزق ہے 42. ، ہر طرح کی لذیذ چیزیں جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے۔ 43. اور نعمت بھری جنتیں 44. ) تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے 45. ۔ شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے 46. ۔ چمکتی ہوئی شراب ، جو پینے والوں کے لیے لذت ہوگی 47. ۔ نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہوگی 48. اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی ، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی 49. ، ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی 50. پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر حالات پو چھیں گے 51. ۔ ان میں سے ایک کہے گا ،” دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا 52. جو مجھ سے کہا کرتا تھا کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو ؟ 53. ، کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہوجائیں گے اور ہڈیوں کا پنجربن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزاو سزادی جائے گی ؟ “ 54. اب کی آپ لوگ دیکھتا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب ان کہاں ہیں ؟ “ 55. یہ کہہ کر جو نہی وہ جھکاتو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لیا 56. اور اس سے خطاب کرکے کعے گا “ خدا کی قسم ، تو تو مجھے تباہ ہی کردینے والا تھا 57. ۔ میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی ان لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہوں 58. اچھا تو کیا ان میں ہم مرنے والے نہیں ہیں ؟ 59. موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آچکی ؟ ان ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا ؟ 60. یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے 61. ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔