الصافات 37:48 وعندهم قاصرات الطرف عين ٤٨
وَعِنْدَهُمْ
قٰصِرٰتُ
الطَّرْفِ
عِیْنٌ
۟ۙ
Aur unke paas nigahein bachane wali, khoobsurat aankhon wali auratein hongi
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے وال