سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

037الصافات 37:40 الا عباد الله المخلصين ٤٠

37:40
اِلَّا
عِبَادَ
اللّٰهِ
الْمُخْلَصِیْنَ
۟
مگر جواللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ‌ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا

…
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے وال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 447, جوز 23

40. مگر جواللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں 41. ان کے لیے معلوم رزق ہوگا 42. میوے، اور وہ نہایت عزت سے ہوں گے 43. آرام کے باغوں میں 44. تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے 45. ان کے پاس ایسا پیالہ لایا جائے گا جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جائے گا 46. صاف شفاف پینے والوں کے لیے لذت 47. نہ اس میں کوئی ضرر ہوگا اور نہ اس سے عقل خراب ہوگی 48. اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی، بڑی آنکھوں والی عورتیں ہوں گی 49. گویا کہ وہ انڈے ہیں جو چھپے ہوئے رکھے ہوں 50. پھروہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر بات کریں گے 51. ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ملاقاتی تھا 52. وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو 53. کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہم کو جزاملے گی 54. کہے گا، کیا تم جھانک کردیکھو گے 55. تو وہ جھانکے گا اور وہ اس کو جہنم کے بیچ میں دیکھے گا 56. کہے گا کہ خدا کی قسم، تم تو مجھ کوتباہ کردینے والے تھے 57. اور اگر میرے رب کافضل نہ ہوتا تو میں بھی انھیں لوگوں میں ہوتا جوپکڑے ہوئے آئے ہیں 58. کیا اب ہم کو مرنا نہیں ہے 59. مگر پہلی بار جو ہم مرچکے اور اب ہم کو عذاب نہ ہوگا 60. بے شک یہی بڑی کامیابی ہے 61. ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرناچاہيے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔