سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:39 وما تجزون الا ما كنتم تعملون ٣٩

37:39
وَمَا
تُجْزَوْنَ
اِلَّا
مَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟ۙ
اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ‌ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا

…
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے وال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 447, جوز 23

22. جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو 23. (یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو 24. اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے 25. تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟ 26. بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں 27. اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے 28. کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے 29. وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے 30. اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے 31. سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گے 32. ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے 33. پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے 34. ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں 35. ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے 36. اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں 37. بلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیں 38. بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو 39. اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔