سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:39 وما تجزون الا ما كنتم تعملون ٣٩

37:39
وَمَا
تُجْزَوْنَ
اِلَّا
مَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟ۙ
او ر تم کو اسی کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کرتے تھے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ‌ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا

…
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے وال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 447, جوز 23

22. جمع کرو ان کو جنھوں نے ظلم کیااور ان کے ساتھیوں کو اور ان معبودوں کو 23. جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے تھے؛ پھر ان سب کودوزخ کاراستہ دکھاؤ 24. اور ان کوٹھہراؤ، ان سے کچھ پوچھنا ہے 25. تم کو کیا ہوا کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے 26. بلکہ آج تو وہ فرماں بردار ہیں 27. اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر سوال وجواب کریں گے 28. کہیں گے، تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آتے تھے 29. وہ جواب دیں گے، بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے 30. اور ہمارا تمھارے اوپر کوئی زور نہ تھا، بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے 31. پس ہم سب پر ہمارے رب کی بات پوری ہوکر رہی ، ہم کو اس کا مزہ چکھنا ہی ہے 32. ہم نے تم کو گمراہ کیا، ہم خود بھی گمراہ تھے 33. پس وہ سب اس دن عذاب میں مشترک ہوں گے 34. ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں 35. یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو وہ تکبر کرتے تھے 36. اور وہ کہتے تھے کہ کیا ہم ایک شاعر دیوانہ کے کہنے سے اپنے معبودوں کو چھوڑدیں 37. بلکہ وہ حق لے کر آیا ہے اور وہ رسولوں کی پیشین گوئیوں کا مصداق ہے 38. بے شک تم کو دردناک عذاب چکھنا ہوگا 39. او ر تم کو اسی کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کرتے تھے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔