سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:28 قالوا انكم كنتم تاتوننا عن اليمين ٢٨

37:28
قَالُوْۤا
اِنَّكُمْ
كُنْتُمْ
تَاْتُوْنَنَا
عَنِ
الْیَمِیْنِ
۟
(پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے ” تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

دوزخیوں کا اپنے بزرگوں سے شکوہ ٭٭

«وَإِذْ يَتَحَاجُّونَ فِي النَّارِ فَيَقُولُ الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ أَنتُم مُّغْنُونَ عَنَّا نَصِيبًا مِّنَ النَّارِ قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ اللَّـهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ»

…
دوزخیوں کا اپنے بزرگوں سے شکوہ ٭٭

«وَإِذْ يَتَحَاجُّونَ فِي النَّارِ فَيَقُولُ الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَه

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 446, جوز 23

22. حکم ہوگا) ” گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور ان معبودوں کو 23. جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے ، پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ 24. اور ذرا انہیں ٹھیراؤ، ان سے کچھ پوچھتا ہے 25. کیا ہوگیا تمہیں ، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے 26. ارے ، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں 27. اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کردیں گے۔ 28. (پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے ” تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے 29. وہ جواب دیں گے ” نہیں ، بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے 30. ” ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا “۔ تم خود ہی سرکش لوگ تھے 31. آخر کار ہم اپنے رب کے اس فرمان کے مستحق ہوگئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں۔ 32. سو ہم نے تم کو بہکایا ، ہم خود بہکے ہوئے تھے “۔ 33. ” اس طرح وہ سب اس روز عذاب میں مشترک ہوں گے 34. ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں 35. یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا ” اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے “۔ تو یہ گھمنڈ میں آجاتے تھے 36. ۔ اور کہتے تھے ” کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں ؟ “ 37. حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی 38. ۔ (ان ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو 39. ۔ اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے انہیں اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔