وَبٰرَكْنَا
عَلَیْهِ
وَعَلٰۤی
اِسْحٰقَ ؕ
وَمِنْ
ذُرِّیَّتِهِمَا
مُحْسِنٌ
وَّظَالِمٌ
لِّنَفْسِهٖ
مُبِیْنٌ
۟۠
اور ہم نے اس کو اور اسحاق کو برکت دی اور ان دونوں کی نسل میں اچھے بھی ہیں اور ایسے بھی جواپنے نفس پرصریح ظلم کرنے والے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ذبیح اللہ کی بحث اور یہودی روایات ٭٭…
خلیل اللہ علیہ السلام جب اپنی قوم کی ہدایت سے مایوس ہو گئے، بڑی بڑی قدرتی نشانیاں دیکھ کر بھی جب انہیں ایمان نصیب نہ ہوا تو آپ علیہ السلام نے ان سے ہٹ جانا پسند فرمایا اور اعلان کر دیا کہ میں اب تم میں سے ہجرت کرجاؤں گا میرا رہنما میرا رب ہے۔ ساتھ ہی اپنے رب سے اپ
ذبیح اللہ کی بحث اور یہودی روایات ٭٭…
خلیل اللہ علیہ السلام جب اپنی قوم کی ہدایت سے مایوس ہو گئے، بڑی بڑی قدرتی نشانیاں دیکھ کر بھی جب انہیں ایمان نصیب