سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

037الصافات 37:111 انه من عبادنا المومنين ١١١

37:111
اِنَّهٗ
مِنْ
عِبَادِنَا
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ذبیح اللہ کی بحث اور یہودی روایات ٭٭

خلیل اللہ علیہ السلام جب اپنی قوم کی ہدایت سے مایوس ہو گئے، بڑی بڑی قدرتی نشانیاں دیکھ کر بھی جب انہیں ایمان نصیب نہ ہوا تو آپ علیہ السلام نے ان سے ہٹ جانا پسند فرمایا اور اعلان کر دیا کہ میں اب تم میں سے ہجرت کرجاؤں گا میرا رہنما میرا رب ہے۔ ساتھ ہی اپنے رب سے اپ

…
ذبیح اللہ کی بحث اور یہودی روایات ٭٭

خلیل اللہ علیہ السلام جب اپنی قوم کی ہدایت سے مایوس ہو گئے، بڑی بڑی قدرتی نشانیاں دیکھ کر بھی جب انہیں ایمان نصیب

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 450, جوز 23

99. اور اس نے کہا کہ میں اپنے رب کی طرف جارہاہوں ، وہ میری رہنمائی فرمائے گا 100. اے میرے رب ، مجھ کو اولادِ صالح عطا فرما 101. تو ہم نے اس کو ایک بردبار لڑکے کی بشارت دی 102. پس جب وہ اس کے ساتھ چلنے پھرنے کی عمر کو پہنچا، اس نے کہا کہ اے میرے بیٹے، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تم کو ذبح کررہا ہوں پس تم سوچ لو کہ تمھاری کیا رائے ہے اس نے کہا کہ اے میرے باپ، آپ کوجو حکم دیا جارہا ہے آپ اس کو کرڈالیے، ان شاء اللہ آپ مجھ کو صابروں میں سے پائیں گے 103. پس جب دونوں مطیع ہوگئے اور ابراہیم نے اس کو ماتھے کے بل گرادیا 104. اور ہم نے اس کو آواز دی کہ اے ابراہیم 105. تم نے خواب کو سچ کر دکھایا بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں 106. یقیناً یہ ایک کھلی ہوئی آزمائش تھی 107. اور ہم نے ایک بڑی قربانی کے عوض اس کو چھڑالیا 108. اور ہم نے اس پر پچھلوں میں ایک گروہ کوچھوڑا 109. سلامتی ہو ابراہیم پر 110. ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں 111. بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا 112. اور ہم نے اس کو اسحاق کی خوش خبری دی، ایک نبی صالحین میں سے 113. اور ہم نے اس کو اور اسحاق کو برکت دی اور ان دونوں کی نسل میں اچھے بھی ہیں اور ایسے بھی جواپنے نفس پرصریح ظلم کرنے والے ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔