فَاسْتَفْتِهِمْ
اَهُمْ
اَشَدُّ
خَلْقًا
اَمْ
مَّنْ
خَلَقْنَا ؕ
اِنَّا
خَلَقْنٰهُمْ
مِّنْ
طِیْنٍ
لَّازِبٍ
۟
پس ان سے پوچھو کہ ان کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا ان چیزوں کی جو ہم نے پیداکی ہیں ہم نے ان کو چپکتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے لیئے دوبارہ پیدا کرنا دشوار نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” ان منکرین قیامت سے پوچھو کہ تمہارا پیدا کرنا ہم پر مشکل ہے؟ یا آسمان و زمین فرشتے جن وغیرہ کا “۔ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت «أَمْ مَنْ عَدَدنَا» ہے مطلب یہ ہے کہ ” اس کا اقرار تو
اللہ کے لیئے دوبارہ پیدا کرنا دشوار نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” ان منکرین قیامت سے پوچھو کہ تمہارا پیدا