سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
055

الرحمن 55:71 فباي الاء ربكما تكذبان ٧١

55:71
فَبِاَیِّ
اٰلَآءِ
رَبِّكُمَا
تُكَذِّبٰنِ
۟ۚ
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

جنت کی نعمتیں ٭٭

ایک اور حدیث میں ہے کہ حورعین جو گانا گائیں گی ان میں یہ بھی ہو گا ہم خوش خلق خوبصورت ہیں، جو بزرگ خاوندوں کے لیے پیدا کی گئی ہیں، یہ پوری حدیث سورۃ الواقعہ کی تفسیر میں ابھی آئے گی۔ «ان شاء اللہ تعالیٰ»

یہ لفظ تشدید سے بھی پڑھا گیا ہے۔ پھر سوال ہوتا ہے کہ اب تم اپنے رب کی کس کس ن

…
جنت کی نعمتیں ٭٭

ایک اور حدیث میں ہے کہ حورعین جو گانا گائیں گی ان میں یہ بھی ہو گا ہم خوش خلق خوبصورت ہیں، جو بزرگ خاوندوں کے لیے پیدا کی گئی ہیں، یہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 55, صفحہ 534, جوز 27

62. اور ان دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے۔ 63. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 64. گھنے سر سبز و شاداب باغ۔ 65. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 66. دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے 67. ، اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 68. اس میں بکثرت پھل اور کجھوریں اور انار 69. اپنے رب کے کن کن نعمتوں کو تم جھٹلاؤ گے 70. ان نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں ، 71. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 72. خیموں میں ٹھہرائی ہوئی حوریں ، 73. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 74. ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو نہ چھوا ہوگا۔ 75. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 76. وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس ونادر فرشوں پر تکئے لگا کے بیٹھیں گے ، 77. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 78. بڑا برکت والا ہے تیرے رب جلیل وکریم کا نام۔

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔