الرحمن 55:62 ومن دونهما جنتان ٦٢
وَمِنْ
دُوْنِهِمَا
جَنَّتٰنِ
۟ۚ
اور ان سے پرے دو جنتیں اور بھی ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاب یمین اور مقربین ٭٭…
یہ دونوں جنتیں ہیں جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے ان جنتوں سے کم مرتبہ ہیں جن کا ذکر پہلے گزرا اور وہ حدیث بھی بیان ہو چکی جس میں ہے دو جنتیں سونے کی اور دو چاندی کی۔
پہلی دو تو مقربین خاص کی جگہ ہیں اور یہ دوسری دو اصحاب یمین کی- الغرض درجے اور فضیلت میں یہ دو ان دو سے کم ہیں، ج
اصحاب یمین اور مقربین ٭٭…
یہ دونوں جنتیں ہیں جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے ان جنتوں سے کم مرتبہ ہیں جن کا ذکر پہلے گزرا اور وہ حدیث بھی بیان ہو چکی جس میں ہ