سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
055

الرحمن 55:52 فيهما من كل فاكهة زوجان ٥٢

55:52
فِیْهِمَا
مِنْ
كُلِّ
فَاكِهَةٍ
زَوْجٰنِ
۟ۚ
دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں ،
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

فکر آخرت اور انسان ٭٭

ابن شوذب اور عطا خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «‏وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ» ‏ [55- الرحمن:46] ‏ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔

عطیہ بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ آیت اس شخص کے بارے میں نازل ہوئی ہے جس نے کہا تھا مجھے آگ میں جلا دینا تاکہ

…
فکر آخرت اور انسان ٭٭

ابن شوذب اور عطا خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «‏وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ» ‏ [55- الرحمن:46] ‏ صدیق اکبر رض

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 55, صفحہ 533, جوز 27

46. اور ہر اس شخص کے لئے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو ، دو باغ ہیں ، 47. اپنے رب کے کن کن انعمامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 48. ہری بھری ڈالیوں سے بھر پور ، 49. اپنے رب کے کن کن انعامات کو جھٹلاؤ گے ؟ 50. دونوں باغوں میں دو چشمے رواں ، 51. اپنے رب کے کن کن انعامات کو جھٹلاؤ گے ؟ 52. دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں ، 53. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 54. جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکئے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استردبیزریشم کے ہوں گے اور باغوں کی ڈالیں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی۔ 55. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 56. ان نعمتوں کے درمیان شرمیلی نگاہوں والیاں ہوں گی جنہیں ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے نہ چھوا ہوگا۔ 57. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ 58. ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی ، 59. اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟ “ 60. نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے۔ 61. پھر اے جن وانس اپنے رب کے کن کن اوصاف حمیدہ کا تم انکار کرو گے ؟

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔