سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
055

الرحمن 55:39 فيوميذ لا يسال عن ذنبه انس ولا جان ٣٩

55:39
فَیَوْمَىِٕذٍ
لَّا
یُسْـَٔلُ
عَنْ
ذَنْۢبِهٖۤ
اِنْسٌ
وَّلَا
جَآنٌّ
۟ۚ
پس اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کی بابت پوچھ نہ ہوگی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا ٭٭

تتتتت

صفحہ نمبر9104
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 55, صفحہ 533, جوز 27

26. جو بھی زمین پر ہے، وہ فنا ہونے والا 27. اور تیرے رب کی ذات باقی رہے گی، عظمت والی اور عزت والی 28. پھر تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤگے 29. اسی سے مانگتے ہیں جو آسمانوں اورزمین میں ہیں ہر روز اس کا ایک کام ہے 30. پھر تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے 31. ہم جلدی فارغ ہونے والے ہیں تمھاری طرف ، اے دو بھاری قافلو 32. پھر تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے 33. اے جنوں اور انسانوں کے گروہاگر تم سے ہوسکے کہ تم آسمانوں اورزمین کی حدود سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ،تم نہیں نکل سکتے بغیر سند کے 34. پھر تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے 35. تم پرچھوڑے جائیں گے آگ کے شعلے اور دھواں تو تم بچاؤ نہ کرسکو گے 36. پھر تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے 37. پھر جب آسمان پھٹ کر کھال کے مانند سرخ ہوجائے گا 38. پھر تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے 39. پس اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کی بابت پوچھ نہ ہوگی 40. پھر تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے 41. مجرم پہچان لیے جائیں گے اپنی علامتوں سے، پھر پکڑا جائے گاپیشانی کے بال سے اور پاؤں سے 42. پھر تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے 43. یہ جہنم ہے جس کو مجرم لوگ جھوٹ بتاتے تھے 44. وہ پھریں گے اس کے درمیان اورکھولتے پانی کے درمیان 45. پھر تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔