الرحمن 55:27 ويبقى وجه ربك ذو الجلال والاكرام ٢٧
وَّیَبْقٰی
وَجْهُ
رَبِّكَ
ذُو
الْجَلٰلِ
وَالْاِكْرَامِ
۟ۚ
Aur sirf tere Rubb ki jalil-o-kareem zaat hi baaki rehne wali hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالیٰ کے سوا باقی سب فنا ٭٭…
فرماتا ہے کہ زمین کی کل مخلوق فنا ہونے والی ہے ایک دن آئے گا کہ اس پر کچھ نہ ہو گا، کل جاندار مخلوق کو موت آ جائے گی، اسی طرح کل آسمان والے بھی موت کا مزہ چکھیں گے، مگر جسے اللہ چاہے صرف اللہ کی ذات باقی رہ جائے گی جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ تک رہے گی، جو موت و فوت سے
اللہ تعالیٰ کے سوا باقی سب فنا ٭٭…
فرماتا ہے کہ زمین کی کل مخلوق فنا ہونے والی ہے ایک دن آئے گا کہ اس پر کچھ نہ ہو گا، کل جاندار مخلوق کو موت آ جائے گی،