الرعد 13:43 ويقول الذين كفروا لست مرسلا قل كفى بالله شهيدا بيني وبينكم ومن عنده علم الكتاب ٤٣
وَیَقُوْلُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لَسْتَ
مُرْسَلًا ؕ
قُلْ
كَفٰی
بِاللّٰهِ
شَهِیْدًا
بَیْنِیْ
وَبَیْنَكُمْ ۙ
وَمَنْ
عِنْدَهٗ
عِلْمُ
الْكِتٰبِ
۟۠
Yeh munkireen kehte hain ke tum khuda ke bheje huey nahin ho. Kaho “mere aur tumhare darmiyan Allah ki gawahi kafi hai, aur phir har us shaks ki gawahi jo kitaab e aasmani ka ilm rakhta hai”
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسالت کے منکر ٭٭…
” کافر تجھے جھٹلا رہے ہیں۔ تیری رسالت کے منکر ہیں۔ تو غم نہ کر کہہ دیا کر کہ اللہ کی شہادت کافی ہے۔ تیری نبوت کا وہ خود گواہ ہے، میری تبلیغ پر، تمہاری تکذیب پر، وہ شاہد ہے۔ میری سچائی، تمہاری تکذیب کو وہ دیکھ رہا ہے “۔
علم کتاب جس کے پاس ہے اس سے مراد عبداللہ بن سلام ہیں رضی اللہ عن
رسالت کے منکر ٭٭…
” کافر تجھے جھٹلا رہے ہیں۔ تیری رسالت کے منکر ہیں۔ تو غم نہ کر کہہ دیا کر کہ اللہ کی شہادت کافی ہے۔ تیری نبوت کا وہ خود گواہ ہے، میری