الرعد 13:39 يمحو الله ما يشاء ويثبت وعنده ام الكتاب ٣٩
یَمْحُوا
اللّٰهُ
مَا
یَشَآءُ
وَیُثْبِتُ ۖۚ
وَعِنْدَهٗۤ
اُمُّ
الْكِتٰبِ
۟
اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس ہے اُمّ الکتاب
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر کام کا وقت مقرر ہے ٭٭…
ارشاد ہے کہ ” جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم باوجود انسان ہونے کے رسول اللہ ہیں۔ ایسے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے تمام رسول بھی انسان ہی تھے، کھانا کھاتے تھے، بازاروں میں چلتے پھرتے تھے بیوی، بچوں والے تھے “۔
اور آیت میں ہے کہ اے اشرف الرسل آپ لوگوں سے کہہ دیجئیے کہ
ہر کام کا وقت مقرر ہے ٭٭…
ارشاد ہے کہ ” جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم باوجود انسان ہونے کے رسول اللہ ہیں۔ ایسے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے تمام