النور 24:33 وليستعفف الذين لا يجدون نكاحا حتى يغنيهم الله من فضله والذين يبتغون الكتاب مما ملكت ايمانكم فكاتبوهم ان علمتم فيهم خيرا واتوهم من مال الله الذي اتاكم ولا تكرهوا فتياتكم على البغاء ان اردن تحصنا لتبتغوا عرض الحياة الدنيا ومن يكرههن فان الله من بعد اكراههن غفور رحيم ٣٣
وَلْیَسْتَعْفِفِ
الَّذِیْنَ
لَا
یَجِدُوْنَ
نِكَاحًا
حَتّٰی
یُغْنِیَهُمُ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ ؕ
وَالَّذِیْنَ
یَبْتَغُوْنَ
الْكِتٰبَ
مِمَّا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ
فَكَاتِبُوْهُمْ
اِنْ
عَلِمْتُمْ
فِیْهِمْ
خَیْرًا ۖۗ
وَّاٰتُوْهُمْ
مِّنْ
مَّالِ
اللّٰهِ
الَّذِیْۤ
اٰتٰىكُمْ ؕ
وَلَا
تُكْرِهُوْا
فَتَیٰتِكُمْ
عَلَی
الْبِغَآءِ
اِنْ
اَرَدْنَ
تَحَصُّنًا
لِّتَبْتَغُوْا
عَرَضَ
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ؕ
وَمَنْ
یُّكْرِهْهُّنَّ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
مِنْ
بَعْدِ
اِكْرَاهِهِنَّ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
اور جو نکاح کا موقع نہ پائیں انہیں چاہیے کہ عفت مآبی اختیار کریں ‘ یہاں تک کہ اللہ اپنے فضل سے ان کو غنی کر دے۔
اور تمہارے مملوکوں میں سے جو مکاتبت کی درخواست کریں ان سے مکاتبت کرلو اگر تمہیں معلوم ہو کہ ان کے اندر بھلائی ہے اور ان کو اس مال میں سے دو جو اللہ نے تمہیں دیا ہے۔ اور اپنی لونڈیوں کو اپنے دنیوی فائدوں کی خاطر قحبہ گری پر مجبور نہ کرو جبکہ وہ خود پاک دامن رہنا چاہتی ہوں اور جو کوئی ان کو مجبور کرے تو اس جبر کے بعد اللہ ان کے لیے غفورو رحیم ہے “۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نکاح اور شرم و حیا کی تعلیم ٭٭…
اس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے احکام بیان فرما دئیے ہیں اولاً نکاح کا۔ علماء کی جماعت کا خیال ہے کہ جو شخص نکاح کی قدرت رکھتا ہو اس پر نکاح کرنا واجب ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اے نوجوانو! تم میں سے جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو، اسے نکاح کر لینا چا
نکاح اور شرم و حیا کی تعلیم ٭٭…
اس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے احکام بیان فرما دئیے ہیں اولاً نکاح کا۔ علماء کی جماعت کا خیال ہے کہ جو شخص نکاح کی قدرت رک