النور 24:24 يوم تشهد عليهم السنتهم وايديهم وارجلهم بما كانوا يعملون ٢٤
یَّوْمَ
تَشْهَدُ
عَلَیْهِمْ
اَلْسِنَتُهُمْ
وَاَیْدِیْهِمْ
وَاَرْجُلُهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
وہ اس دن کو بھول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پائوں ان کے گرتوتوں کی گواہی دیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے گستاخ پر اللہ کی لعنت ٭٭…
جب کہ عام مسلمان عورتوں پر طوفان اٹھانے والوں کی سزا یہ ہے تو انبیاء علیہم السلام کی بیویوں پر جو مسلمانوں کی مائیں ہیں، بہتان باندھنے والوں کی سزا کیا ہوگی؟ اور خصوصا اس بیوی پر جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں رضی الل
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے گستاخ پر اللہ کی لعنت ٭٭…
جب کہ عام مسلمان عورتوں پر طوفان اٹھانے والوں کی سزا یہ ہے تو انبیاء علیہم السلام کی