النور 24:21 ۞ يا ايها الذين امنوا لا تتبعوا خطوات الشيطان ومن يتبع خطوات الشيطان فانه يامر بالفحشاء والمنكر ولولا فضل الله عليكم ورحمته ما زكى منكم من احد ابدا ولاكن الله يزكي من يشاء والله سميع عليم ٢١
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَتَّبِعُوْا
خُطُوٰتِ
الشَّیْطٰنِ ؕ
وَمَنْ
یَّتَّبِعْ
خُطُوٰتِ
الشَّیْطٰنِ
فَاِنَّهٗ
یَاْمُرُ
بِالْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ ؕ
وَلَوْلَا
فَضْلُ
اللّٰهِ
عَلَیْكُمْ
وَرَحْمَتُهٗ
مَا
زَكٰی
مِنْكُمْ
مِّنْ
اَحَدٍ
اَبَدًا ۙ
وَّلٰكِنَّ
اللّٰهَ
یُزَكِّیْ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اے ایمان والو، تم شیطان کے قدموں پر نہ چلو اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا تو وہ اس کو بے حیائی اور بدی ہی کا کام کرنے کو کہے گا اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی شخص پاک نہ ہوسکتا لیکن اللہ ہی جسے چاہتا ہے پاک کردیتا ہے اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطانی راہوں پر مت چلو ٭٭…
یعنی اگر اللہ کا فضل و کرم، لطف و رحم نہ ہوتا تو اس وقت کوئی اور ہی بات ہو جاتی مگر اس نے توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول فرمالی۔ پاک ہونے والوں کو بذریعہ حد شرعی کے پاک کردیا۔ شیطانی طریقوں پر شیطانی راہوں میں نہ چلو، اس کی باتیں نہ مانو۔ وہ تو برائی کا، بدی کا، بدکاری کا، بے
شیطانی راہوں پر مت چلو ٭٭…
یعنی اگر اللہ کا فضل و کرم، لطف و رحم نہ ہوتا تو اس وقت کوئی اور ہی بات ہو جاتی مگر اس نے توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول فرمالی