النور 24:15 اذ تلقونه بالسنتكم وتقولون بافواهكم ما ليس لكم به علم وتحسبونه هينا وهو عند الله عظيم ١٥
اِذْ
تَلَقَّوْنَهٗ
بِاَلْسِنَتِكُمْ
وَتَقُوْلُوْنَ
بِاَفْوَاهِكُمْ
مَّا
لَیْسَ
لَكُمْ
بِهٖ
عِلْمٌ
وَّتَحْسَبُوْنَهٗ
هَیِّنًا ۖۗ
وَّهُوَ
عِنْدَ
اللّٰهِ
عَظِیْمٌ
۟
جب کہ تم اس کو اپنی زبانوں سے نقل کر رہے تھے اور اپنے منہ سے ایسی بات کہہ رہے تھے جس کا تمھیں کوئی علم نہ تھا اور تم اس کو ایک معمولی بات سمجھ رہے تھے حالاں کہ وہ اللہ کے نزدیک بہت بھاری بات ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کا فصل نہ ہوتا تو عذاب آ جاتا ٭٭…
فرمان ہے کہ ” اے وہ لوگوں جنہوں نے صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بابت اپنی زبانوں کو بری حرکت دی اگر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا کہ وہ دنیا میں تمہاری توبہ کو قبول کرلے اور آخرت میں تمہیں تمہارے ایمان کی وجہ سے معاف فرما دے تو جس بہتان میں تم نے اپنی زبانیں ہ
اللہ کا فصل نہ ہوتا تو عذاب آ جاتا ٭٭…
فرمان ہے کہ ” اے وہ لوگوں جنہوں نے صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بابت اپنی زبانوں کو بری حرکت دی اگر اللہ تعالیٰ کا فضل