لَوْلَا
جَآءُوْ
عَلَیْهِ
بِاَرْبَعَةِ
شُهَدَآءَ ۚ
فَاِذْ
لَمْ
یَاْتُوْا
بِالشُّهَدَآءِ
فَاُولٰٓىِٕكَ
عِنْدَ
اللّٰهِ
هُمُ
الْكٰذِبُوْنَ
۟
یہ لوگ اس پر چار گواہ کیوں نہ لائے پس جب وہ گواہ نہیں لائے تو اللہ کے نزدیک وہی جھوٹے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اخلاق و آداب کی تعلیم ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک و تعالیٰ مومنوں کو ادب سکھاتا ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں جو کلمات منہ سے نکالے وہ ان کی شایان شان نہ تھے بلکہ انہیں چاہیئے تھا کہ یہ کلام سنتے ہی اپنی شرعی ماں کے ساتھ کم از کم وہ خیال کرتے جو اپنے نفسوں کے ساتھ کرتے
اخلاق و آداب کی تعلیم ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک و تعالیٰ مومنوں کو ادب سکھاتا ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں جو کلمات