النساء 4:92 وما كان لمومن ان يقتل مومنا الا خطا ومن قتل مومنا خطا فتحرير رقبة مومنة ودية مسلمة الى اهله الا ان يصدقوا فان كان من قوم عدو لكم وهو مومن فتحرير رقبة مومنة وان كان من قوم بينكم وبينهم ميثاق فدية مسلمة الى اهله وتحرير رقبة مومنة فمن لم يجد فصيام شهرين متتابعين توبة من الله وكان الله عليما حكيما ٩٢
وَمَا
كَانَ
لِمُؤْمِنٍ
اَنْ
یَّقْتُلَ
مُؤْمِنًا
اِلَّا
خَطَأً ۚ
وَمَنْ
قَتَلَ
مُؤْمِنًا
خَطَأً
فَتَحْرِیْرُ
رَقَبَةٍ
مُّؤْمِنَةٍ
وَّدِیَةٌ
مُّسَلَّمَةٌ
اِلٰۤی
اَهْلِهٖۤ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّصَّدَّقُوْا ؕ
فَاِنْ
كَانَ
مِنْ
قَوْمٍ
عَدُوٍّ
لَّكُمْ
وَهُوَ
مُؤْمِنٌ
فَتَحْرِیْرُ
رَقَبَةٍ
مُّؤْمِنَةٍ ؕ
وَاِنْ
كَانَ
مِنْ
قَوْمٍۭ
بَیْنَكُمْ
وَبَیْنَهُمْ
مِّیْثَاقٌ
فَدِیَةٌ
مُّسَلَّمَةٌ
اِلٰۤی
اَهْلِهٖ
وَتَحْرِیْرُ
رَقَبَةٍ
مُّؤْمِنَةٍ ۚ
فَمَنْ
لَّمْ
یَجِدْ
فَصِیَامُ
شَهْرَیْنِ
مُتَتَابِعَیْنِ ؗ
تَوْبَةً
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِیْمًا
حَكِیْمًا
۟
” کسی مومن کا یہ کام نہیں ہے کہ دوسرے مومن کو قتل کرے الا یہ کہ اس سے چوک ہوجائے ‘ اور جو شخص کسی مومن کو غلطی سے قتل کر دے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ ایک مومن کو غلامی سے آزاد کر دے اور مقتول کے وارثوں کو خون بہا دے ‘ الا یہ کہ وہ خون بہا معاف کردیں ‘ لیکن اگر وہ مسلمان مقتول کسی ایسی قوم سے تھا جس سے تمہاری دشمنی ہو تو اس کا کفارہ مومن غلام آزاد کرنا ہے اور اگر وہ کسی ایسی غیر مسلم قومکا فرد تھا جس سے تمہارا معاہدہ ہو تو اس کے وارثوں کو خون بہا دیا جائے گا اور ایک مومن غلام کو آزاد کرنا ہوگا ۔ پھر جو غلام نہ پائے ہو پے درپے دو مہینے روزے رکھے ۔ یہ اس گناہ پر اللہ سے توبہ کرنے کا طریقہ ہے اور اللہ علیم ودانا ہے ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قتل مسلم ، قصاص و دیت کے مسائل اور قتل خطا ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ کسی مسلمان کو لائق نہیں کہ کسی حال میں اپنے مسلمان بھائی کا خون ناحق کرے صحیح بخاری و مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کسی مسلمان کا جو اللہ کی ایک ہونے کی اور میرے رسول ہونے کی شہادت دیتا ہو خون بہانا حلال نہیں مگر
قتل مسلم ، قصاص و دیت کے مسائل اور قتل خطا ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ کسی مسلمان کو لائق نہیں کہ کسی حال میں اپنے مسلمان بھائی کا خون ناحق کرے صحیح بخاری و مس