وَاِذَا
حَضَرَ
الْقِسْمَةَ
اُولُوا
الْقُرْبٰی
وَالْیَتٰمٰی
وَالْمَسٰكِیْنُ
فَارْزُقُوْهُمْ
مِّنْهُ
وَقُوْلُوْا
لَهُمْ
قَوْلًا
مَّعْرُوْفًا
۟
اور اگر تقسیم کے وقت رشتہ دار اور یتیم اور محتاج موجود ہوں تو اس میں سے ان کو بھی کچھ دو اور ان سے ہمدردی کی بات کہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے یہ حکم نازل فرما کر سب کی مساویانہ حیثیت قائم کر دی کہ وارث تو سب ہوں گے خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ بوجہ عقد زوجیت کے ہو یا بو
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے