لِلرِّجَالِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ ۪
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ
مِمَّا
قَلَّ
مِنْهُ
اَوْ
كَثُرَ ؕ
نَصِیْبًا
مَّفْرُوْضًا
۟
ماں باپ اور قرابت داروں کے ترکہ میں سے مردوں کا بھی حصہ ہے اور ماں باپ اورقرابت داروں کے ترکہ میں سے عورتوں کا بھی حصہ ہے، تھوڑا ہو یا زیادہ ہو، ایک مقرر کیا ہوا حصہ
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے یہ حکم نازل فرما کر سب کی مساویانہ حیثیت قائم کر دی کہ وارث تو سب ہوں گے خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ بوجہ عقد زوجیت کے ہو یا بو
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے