النساء 4:55 فمنهم من امن به ومنهم من صد عنه وكفى بجهنم سعيرا ٥٥
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
اٰمَنَ
بِهٖ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
صَدَّ
عَنْهُ ؕ
وَكَفٰی
بِجَهَنَّمَ
سَعِیْرًا
۟
مگر ان میں سے کوئی اس پر ایمان لایا اور کوئی اس سے منہ موڑگیا، 1اور منہ موڑنے والوں کے لیے تو بس جہنّم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہی کافی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہودیوں کی دشمنی کی انتہا اور اس کی سزا ٭٭…
یہاں بطور انکار کے سوال ہوتا ہے کہ کیا وہ ملک کے کسی حصہ کے مالک ہیں؟ یعنی نہیں ہیں، پھر ان کی بخیلی بیان کی جاتی ہے کہ اگر ایسا ہوتا تو یہ کسی کو ذرا سا بھی نفع پہنچانے کے روادار نہ ہوتے خصوصاً اللہ کے اس آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا بھی نہ دیتے
یہودیوں کی دشمنی کی انتہا اور اس کی سزا ٭٭…
یہاں بطور انکار کے سوال ہوتا ہے کہ کیا وہ ملک کے کسی حصہ کے مالک ہیں؟ یعنی نہیں ہیں، پھر ان کی بخیلی بیان کی