اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَغْفِرُ
اَنْ
یُّشْرَكَ
بِهٖ
وَیَغْفِرُ
مَا
دُوْنَ
ذٰلِكَ
لِمَنْ
یَّشَآءُ ۚ
وَمَنْ
یُّشْرِكْ
بِاللّٰهِ
فَقَدِ
افْتَرٰۤی
اِثْمًا
عَظِیْمًا
۟
بے شک اللہ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے لیکن اس کے علاوہ جو کچھ ہے، اس کو وہ جس کے ليے چاہے گا بخش دے گا اور جس نے اللہ کا شریک ٹھہرایا، اس نے بڑا طوفان باندھا
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
گناہوں کی تین دیوان ٭٭…
پھر خبر دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شرک کئے جانے کے گناہ کو نہیں بخشتا، یعنی جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرے کہ وہ مشرک ہو اس پر بخشش کے دروازے بند ہیں۔ اس جرم کے سوا اور گناہوں کو خواہ وہ کیسے ہی ہوں جس کو چاہے بخش دیتا ہے اس آیت کریمہ کے متعلق بہت سی حدیثیں ہ
گناہوں کی تین دیوان ٭٭…
پھر خبر دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شرک کئے جانے کے گناہ کو نہیں بخشتا، یعنی جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرے کہ