النساء 4:42 يوميذ يود الذين كفروا وعصوا الرسول لو تسوى بهم الارض ولا يكتمون الله حديثا ٤٢
یَوْمَىِٕذٍ
یَّوَدُّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَعَصَوُا
الرَّسُوْلَ
لَوْ
تُسَوّٰی
بِهِمُ
الْاَرْضُ ؕ
وَلَا
یَكْتُمُوْنَ
اللّٰهَ
حَدِیْثًا
۟۠
اس روز کافر اور پیغمبر کے نافرمان آرزو کریں گے کہ کاش ان کو زمین میں مدفون کرکے مٹی برابر کردی جاتی اور خدا سے کوئی بات چھپا نہیں سکیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا اجر و ثواب عطا فرماؤں گا۔
جیسے فرمایا تھا «وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا» [21-الأنبياء:47]
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا ا