النساء 4:18 وليست التوبة للذين يعملون السييات حتى اذا حضر احدهم الموت قال اني تبت الان ولا الذين يموتون وهم كفار اولايك اعتدنا لهم عذابا اليما ١٨
وَلَیْسَتِ
التَّوْبَةُ
لِلَّذِیْنَ
یَعْمَلُوْنَ
السَّیِّاٰتِ ۚ
حَتّٰۤی
اِذَا
حَضَرَ
اَحَدَهُمُ
الْمَوْتُ
قَالَ
اِنِّیْ
تُبْتُ
الْـٰٔنَ
وَلَا
الَّذِیْنَ
یَمُوْتُوْنَ
وَهُمْ
كُفَّارٌ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَعْتَدْنَا
لَهُمْ
عَذَابًا
اَلِیْمًا
۟
مگر توبہ اُن لوگوں کے لیے نہیں ہے جو بُرے کام کیے چلے جاتے ہیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کی موت کا وقت آ جاتا ہے اُس وقت وہ کہتا ہے کہ اب میں نے توبہ کی۔ اور اسی طرح توبہ اُن کے لیے بھی نہیں ہے جو مرتے دم تک کافر رہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے تو ہم نے درد ناک سزا تیار کر رکھی ہے۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عالم نزع سے پہلے توبہ؟ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے ان بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو ناواقفیت کی وجہ سے کوئی برا کام کر بیٹھیں پھر توبہ کر لیں گو یہ توبہ فرشتہ موت کو دیکھ لینے کے بعد عالم نزع سے پہلے ہو، مجاہد رحمہ اللہ وغیرہ فرماتے ہیں جو بھی قصداً یا غلطی سے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی
عالم نزع سے پہلے توبہ؟ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے ان بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو ناواقفیت کی وجہ سے کوئی برا کام کر بیٹھیں پھر توبہ