فَاَمَّا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَاعْتَصَمُوْا
بِهٖ
فَسَیُدْخِلُهُمْ
فِیْ
رَحْمَةٍ
مِّنْهُ
وَفَضْلٍ ۙ
وَّیَهْدِیْهِمْ
اِلَیْهِ
صِرَاطًا
مُّسْتَقِیْمًا
۟ؕ
پس جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اوراس کو انھوں نے مضبوط پکڑ لیا، ان کو ضرور اللہ اپنی رحمت اور فضل میں داخل کرے گا اور ان کو اپنی طرف سیدھا راستہ دکھائے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن مجید اللہ تعالٰی کی مکمل دلیل اور حجت تمام ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام انسانوں کو فرماتا ہے کہ میری طرف سے کامل دلیل اور عذر معذرت کو توڑ دینے والی چیز، شک و شبہ کو الگ کرنے والی برہان (دلیل) تمہاری طرف نازل ہو چکی ہے اور ہم نے تمہاری طرف کھلا نور، صاف روشنی، پورا اجالا اتار دیا ہے، جس سے حق
قرآن مجید اللہ تعالٰی کی مکمل دلیل اور حجت تمام ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام انسانوں کو فرماتا ہے کہ میری طرف سے کامل دلیل اور عذر معذرت کو توڑ دینے