النساء 4:171 يا اهل الكتاب لا تغلوا في دينكم ولا تقولوا على الله الا الحق انما المسيح عيسى ابن مريم رسول الله وكلمته القاها الى مريم وروح منه فامنوا بالله ورسله ولا تقولوا ثلاثة انتهوا خيرا لكم انما الله الاه واحد سبحانه ان يكون له ولد له ما في السماوات وما في الارض وكفى بالله وكيلا ١٧١
یٰۤاَهْلَ
الْكِتٰبِ
لَا
تَغْلُوْا
فِیْ
دِیْنِكُمْ
وَلَا
تَقُوْلُوْا
عَلَی
اللّٰهِ
اِلَّا
الْحَقَّ ؕ
اِنَّمَا
الْمَسِیْحُ
عِیْسَی
ابْنُ
مَرْیَمَ
رَسُوْلُ
اللّٰهِ
وَكَلِمَتُهٗ ۚ
اَلْقٰىهَاۤ
اِلٰی
مَرْیَمَ
وَرُوْحٌ
مِّنْهُ ؗ
فَاٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرُسُلِهٖ ۫ۚ
وَلَا
تَقُوْلُوْا
ثَلٰثَةٌ ؕ
اِنْتَهُوْا
خَیْرًا
لَّكُمْ ؕ
اِنَّمَا
اللّٰهُ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ ؕ
سُبْحٰنَهٗۤ
اَنْ
یَّكُوْنَ
لَهٗ
وَلَدٌ ۘ
لَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ ؕ
وَكَفٰی
بِاللّٰهِ
وَكِیْلًا
۟۠
اے اہل کتاب، اپنے دین میں غلو نہ کرو اور اللہ کے بارے میں کوئی بات حق کے سوا نہ کہو مسیح عیسیٰ ابن مریم تو بس اللہ کے ایک رسول اور اس کا ایک کلمہ ہیں جس کو اس نے مریم کی طرف اِلقا فرمایا اور اس کی جانب سے ایک روح ہیں پس اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤ اور یہ نہ کہو کہ خدا تین ہیں باز آجاؤ، یہی تمھارے حق میں بہتر ہے معبود تو بس ایک اللہ ہی ہے وہ اِس سے پاک ہے کہ اس کے اولاد ہو اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہی کا کارساز ہونا کافی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اپنی اوقات میں رہو حد سے تجاوز نہ کرو! ٭٭…
اہل کتاب کو زیادتی سے اور حد سے آگے بڑھ جانے سے اللہ تعالیٰ روک رہا ہے۔ عیسائی عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں حد سے نکل گئے تھے اور نبوت سے بڑھا کر الوہیت تک پہنچا رہے تھے۔ بجائے ان کی اطاعت کرنے کے عبادت کرنے لگے تھے، بلکہ اور بزرگان دین کی نسبت بھی ان کا عقی
اپنی اوقات میں رہو حد سے تجاوز نہ کرو! ٭٭…
اہل کتاب کو زیادتی سے اور حد سے آگے بڑھ جانے سے اللہ تعالیٰ روک رہا ہے۔ عیسائی عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں