النساء 4:141 الذين يتربصون بكم فان كان لكم فتح من الله قالوا الم نكن معكم وان كان للكافرين نصيب قالوا الم نستحوذ عليكم ونمنعكم من المومنين فالله يحكم بينكم يوم القيامة ولن يجعل الله للكافرين على المومنين سبيلا ١٤١
لَّذِیْنَ
یَتَرَبَّصُوْنَ
بِكُمْ ۚ
فَاِنْ
كَانَ
لَكُمْ
فَتْحٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
قَالُوْۤا
اَلَمْ
نَكُنْ
مَّعَكُمْ ۖؗ
وَاِنْ
كَانَ
لِلْكٰفِرِیْنَ
نَصِیْبٌ ۙ
قَالُوْۤا
اَلَمْ
نَسْتَحْوِذْ
عَلَیْكُمْ
وَنَمْنَعْكُمْ
مِّنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ ؕ
فَاللّٰهُ
یَحْكُمُ
بَیْنَكُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
وَلَنْ
یَّجْعَلَ
اللّٰهُ
لِلْكٰفِرِیْنَ
عَلَی
الْمُؤْمِنِیْنَ
سَبِیْلًا
۟۠
یہ منافق تمہارے معاملہ میں انتظار کر رہے ہیں (کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے)۔ اگر اللہ کی طرف سے فتح تمہاری ہوئی تو آکر کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟ اگر کافروں کا پلّہ بھاری رہا تو ان سے کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے خلاف لڑنے پر قادر نہ تھے اور پھر بھی ہم نے تم کو مسلمانوں سے بچایا؟1 بس اللہ ہی تمہارے اور ان کے معاملہ کا فیصلہ قیامت کے روز کرے گا اور (اس فیصلہ میں) اللہ نے کافروں کے لیے مسلمانوں پر غالب آنے کی ہرگز کوئی سبیل نہیں رکھی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عمل میں صفر دعویٰ میں اصلی مسلمان ٭٭…
منافقوں کی بد باطنی کا ذکر ہے کہ مسلمانوں کی بربادی اس کی پستی کی تلاش میں لگے رہتے ہیں ٹوہ لیتے رہتے ہیں، اگر کسی جہاد میں مسلمان کامیاب و کامران ہو گئے اللہ کی مدد سے یہ غالب آ گئے تو ان کے پیٹ میں گھسنے کے لیے آ آ کر کہتے ہیں کیوں جی ہم بھی تو تمہارے ساتھی ہیں
عمل میں صفر دعویٰ میں اصلی مسلمان ٭٭…
منافقوں کی بد باطنی کا ذکر ہے کہ مسلمانوں کی بربادی اس کی پستی کی تلاش میں لگے رہتے ہیں ٹوہ لیتے رہتے ہیں، اگر کسی