یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَالْكِتٰبِ
الَّذِیْ
نَزَّلَ
عَلٰی
رَسُوْلِهٖ
وَالْكِتٰبِ
الَّذِیْۤ
اَنْزَلَ
مِنْ
قَبْلُ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِاللّٰهِ
وَمَلٰٓىِٕكَتِهٖ
وَكُتُبِهٖ
وَرُسُلِهٖ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
فَقَدْ
ضَلَّ
ضَلٰلًا
بَعِیْدًا
۟
اے ایمان والو، ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر اتاری اور اس کتاب پر جو اس نے پہلے نازل کی اور جو شخص انکار کرے اللہ کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں کا اور آخرت کے دن کا تووہ بہک کر دور جاپڑا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان کی تکمیل مکمل اطاعت میں مضمر ہے ٭٭…
ایمان والوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ ایمان میں پورے پورے داخل ہو جائیں تمام احکام کو کل شریعت کو ایمان کی تمام جزئیات کو مان لیں، یہ خیال نہ ہو کہ اس میں تحصیل حاصل ہے نہیں بلکہ تکمیل کامل ہے۔ ایمان لائے ہو تو اب اسی پر قائم رہو اللہ جل شانہ کو مانا ہے تو جس طر
ایمان کی تکمیل مکمل اطاعت میں مضمر ہے ٭٭…
ایمان والوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ ایمان میں پورے پورے داخل ہو جائیں تمام احکام کو کل شریعت کو ایمان کی تمام