النساء 4:135 ۞ يا ايها الذين امنوا كونوا قوامين بالقسط شهداء لله ولو على انفسكم او الوالدين والاقربين ان يكن غنيا او فقيرا فالله اولى بهما فلا تتبعوا الهوى ان تعدلوا وان تلووا او تعرضوا فان الله كان بما تعملون خبيرا ١٣٥
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
كُوْنُوْا
قَوّٰمِیْنَ
بِالْقِسْطِ
شُهَدَآءَ
لِلّٰهِ
وَلَوْ
عَلٰۤی
اَنْفُسِكُمْ
اَوِ
الْوَالِدَیْنِ
وَالْاَقْرَبِیْنَ ۚ
اِنْ
یَّكُنْ
غَنِیًّا
اَوْ
فَقِیْرًا
فَاللّٰهُ
اَوْلٰی
بِهِمَا ۫
فَلَا
تَتَّبِعُوا
الْهَوٰۤی
اَنْ
تَعْدِلُوْا ۚ
وَاِنْ
تَلْوٗۤا
اَوْ
تُعْرِضُوْا
فَاِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِیْرًا
۟
اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا چاہو گے تو (جان رکھو) خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انصاف اور سچی گواہی تقوے کی روح ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو حکم دیتا ہے کہ وہ عدل و انصاف پر مضبوطی سے جمے رہیں اس سے ایک انچ ادھر ادھر نہ سرکیں، ایسا نہ ہو کہ ڈر کی وجہ سے یا کسی لالچ کی بنا پر یا کسی خوشامد میں یا کسی پر رحم کھا کر یا کسی سفارش سے عدل و انصاف چھوڑ بیٹھیں۔ سب مل کر عدل کو قائم و
انصاف اور سچی گواہی تقوے کی روح ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو حکم دیتا ہے کہ وہ عدل و انصاف پر مضبوطی سے جمے رہیں اس سے ایک انچ ادھر ادھر نہ سرکیں، ا