وَلَنْ
تَسْتَطِیْعُوْۤا
اَنْ
تَعْدِلُوْا
بَیْنَ
النِّسَآءِ
وَلَوْ
حَرَصْتُمْ
فَلَا
تَمِیْلُوْا
كُلَّ
الْمَیْلِ
فَتَذَرُوْهَا
كَالْمُعَلَّقَةِ ؕ
وَاِنْ
تُصْلِحُوْا
وَتَتَّقُوْا
فَاِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
اور تم ہرگز عورتوں کو برابر نہیں رکھ سکتے اگرچہ تم ایسا کرنا چاہو پس بالکل ایک ہی طرف نہ جھک پڑو کہ دوسری کو لٹکی ہوئی کی طرح چھوڑ دو اور اگر تم اصلاح کرلو اور ڈرو تو اللہ بخشنے والا، مہربان ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
میاں بیوی میں صلح و خیر کا اصول ٭٭…
اللہ تعالیٰ میاں بیوی کے حالات اور ان کے احکام بیان فرما رہا ہے کبھی مرد اس سے ناخوش ہو جاتا ہے کبھی چاہنے لگتا ہے اور کبھی الگ کر دیتا ہے۔ پس پہلی حالت میں جبکہ عورت کو اپنے شوہر کی ناراضگی کا خیال ہے اور اسے خوش کرنے کے لیے اپنے تمام حقوق سے یا کسی خاص حق سے وہ دس
میاں بیوی میں صلح و خیر کا اصول ٭٭…
اللہ تعالیٰ میاں بیوی کے حالات اور ان کے احکام بیان فرما رہا ہے کبھی مرد اس سے ناخوش ہو جاتا ہے کبھی چاہنے لگتا ہے ا