النساء 4:107 ولا تجادل عن الذين يختانون انفسهم ان الله لا يحب من كان خوانا اثيما ١٠٧
صفحہ 96 · پارہ 5
وَلَا
تُجَادِلْ
عَنِ
الَّذِیْنَ
یَخْتَانُوْنَ
اَنْفُسَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُحِبُّ
مَنْ
كَانَ
خَوَّانًا
اَثِیْمًا
۟ۚۙ
اور تم ان لوگوں کی طرف سے نہ جھگڑو جو اپنے آپ سے خیانت کر رہے ہیں اللہ ایسے شخص کو پسند نہیں کرتا جو خیانت والا اور گنہ گارہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حقیقت چھپ نہیں سکتی ٭٭…
اللہ تعالیٰ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ یہ قرآن کریم جو آپ پر اللہ نے اتارا ہے وہ مکمل طور پر اور ابتداء تا انتہا حق ہے، اس کی خبریں بھی حق اس کے فرمان بھی برحق۔ پھر فرماتا ہے تاکہ تم لوگوں کے درمیان وہ انصاف کرو جو اللہ تعالیٰ تمہیں سمجھائے۔
بعض علمائے اصول
حقیقت چھپ نہیں سکتی ٭٭…
اللہ تعالیٰ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ یہ قرآن کریم جو آپ پر اللہ نے اتارا ہے وہ مکمل طور پر اور ابتداء تا ان