النساء 4:105 انا انزلنا اليك الكتاب بالحق لتحكم بين الناس بما اراك الله ولا تكن للخاينين خصيما ١٠٥
اِنَّاۤ
اَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الْكِتٰبَ
بِالْحَقِّ
لِتَحْكُمَ
بَیْنَ
النَّاسِ
بِمَاۤ
اَرٰىكَ
اللّٰهُ ؕ
وَلَا
تَكُنْ
لِّلْخَآىِٕنِیْنَ
خَصِیْمًا
۟ۙ
(اے نبی ﷺ یقیناہم نے آپ ﷺ پر کتاب نازل کی ہے حق کے ساتھ تاکہ آپ ﷺ لوگوں کے مابین فیصلہ کریں اس کے مطابق جو اللہ نے آپ کو دکھایا ہے اور آپ ﷺ خیانت کرنے والوں کی طرف سے جھگڑنے والے نہ بنیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حقیقت چھپ نہیں سکتی ٭٭…
اللہ تعالیٰ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ یہ قرآن کریم جو آپ پر اللہ نے اتارا ہے وہ مکمل طور پر اور ابتداء تا انتہا حق ہے، اس کی خبریں بھی حق اس کے فرمان بھی برحق۔ پھر فرماتا ہے تاکہ تم لوگوں کے درمیان وہ انصاف کرو جو اللہ تعالیٰ تمہیں سمجھائے۔
بعض علمائے اصول
حقیقت چھپ نہیں سکتی ٭٭…
اللہ تعالیٰ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ یہ قرآن کریم جو آپ پر اللہ نے اتارا ہے وہ مکمل طور پر اور ابتداء تا ان