النساء 4:104 ولا تهنوا في ابتغاء القوم ان تكونوا تالمون فانهم يالمون كما تالمون وترجون من الله ما لا يرجون وكان الله عليما حكيما ١٠٤
وَلَا
تَهِنُوْا
فِی
ابْتِغَآءِ
الْقَوْمِ ؕ
اِنْ
تَكُوْنُوْا
تَاْلَمُوْنَ
فَاِنَّهُمْ
یَاْلَمُوْنَ
كَمَا
تَاْلَمُوْنَ ۚ
وَتَرْجُوْنَ
مِنَ
اللّٰهِ
مَا
لَا
یَرْجُوْنَ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِیْمًا
حَكِیْمًا
۟۠
اور قوم کا پیچھا کرنے سے ہمت نہ ہارو اگر تم دکھ اٹھاتے ہو تو وہ بھی تمھاری طرح دکھ اٹھاتے ہیں اور تم اللہ سے وہ امید رکھتے ہو جو امید وہ نہیں رکھتے اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلوٰۃ خوف کے بعد کثرت ذکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس آیت میں حکم دیتا ہے کہ نماز خوف کے بعد اللہ کا ذکر بکثرت کیا کرو، گو ذکر اللہ کا حکم اور اس کی ترغیب وتاکید اور نمازوں کے بعد بلکہ ہر وقت ہی ہے، لیکن یہاں خصوصیت سے اس لیے بیان فرمایا کہ یہاں بہت بڑی رخصت عنایت فرمائی ہے نماز میں تخفیف کر دی، پھر حالت نماز
صلوٰۃ خوف کے بعد کثرت ذکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس آیت میں حکم دیتا ہے کہ نماز خوف کے بعد اللہ کا ذکر بکثرت کیا کرو، گو ذکر اللہ کا حکم اور اس کی ترغیب وتاکید