سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
079

النازعات 79:6 يوم ترجف الراجفة ٦

79:6
یَوْمَ
تَرْجُفُ
الرَّاجِفَةُ
۟ۙ
جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

فرشتے موت اور ستارے ٭٭

اس سے مراد فرشتے ہیں جو بعض لوگوں کی روحوں کو سختی سے گھسیٹتے ہیں اور بعض روحوں کو بہت آسانی سے نکالتے ہیں جیسے کسی کے بند کھول دیئے جائیں، کفار کی روحیں کھینچی جاتی ہیں پھر بند کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم میں ڈبو دیئے جاتے ہیں، یہ ذکر موت کے وقت کا ہے۔

بعض کہتے ہیں «وَالنَّا

…
فرشتے موت اور ستارے ٭٭

اس سے مراد فرشتے ہیں جو بعض لوگوں کی روحوں کو سختی سے گھسیٹتے ہیں اور بعض روحوں کو بہت آسانی سے نکالتے ہیں جیسے کسی کے بند کھول

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 79, صفحہ 587, جوز 30

1. قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیں 2. اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں 3. اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں 4. پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیں 5. پھر (احکامِ الٰہی کے مطابق)معاملات کا انتظام چلاتے ہیں۔ 6. جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا 7. اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا، 8. کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے، 9. نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی 10. یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟ 11. کیا جب ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟" 12. کہنے لگے”یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!“ 13. حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی 14. اور یکایک یہ کُھلے میدان میں موجود ہوں گے۔

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔