النمل 27:22 فمكث غير بعيد فقال احطت بما لم تحط به وجيتك من سبا بنبا يقين ٢٢
فَمَكَثَ
غَیْرَ
بَعِیْدٍ
فَقَالَ
اَحَطْتُّ
بِمَا
لَمْ
تُحِطْ
بِهٖ
وَجِئْتُكَ
مِنْ
سَبَاٍۭ
بِنَبَاٍ
یَّقِیْنٍ
۟
’ کچھ زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ اس نے آ کر کہا ” میں نے وہ معلومات حاصل کی ہیں جو آپ کے علم میں نہیں ہیں۔ میں سبا کے متعلق یقینی اطلاع لے کر آیا ہوں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہدہد کی غیر حاضری ٭٭…
ہدہد کی غیر حاضری کو تھوڑی سی دیر گزری تھی جو وہ آ گیا۔ اس نے کہا کہ اے نبی اللہ علیہ السلام جس بات کی آپ کو خبر بھی نہیں میں اس کی ایک نئی خبر لے کر آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں۔ میں سبا سے آ رہا ہوں اور پختہ یقینی خبر لایا ہوں۔ ان کے سباحمیر تھے اور یہ یمن کے بادشاہ تھے۔ ایک عورت ان
ہدہد کی غیر حاضری ٭٭…
ہدہد کی غیر حاضری کو تھوڑی سی دیر گزری تھی جو وہ آ گیا۔ اس نے کہا کہ اے نبی اللہ علیہ السلام جس بات کی آپ کو خبر بھی نہیں میں اس ک