النمل 27:15 ولقد اتينا داوود وسليمان علما وقالا الحمد لله الذي فضلنا على كثير من عباده المومنين ١٥
وَلَقَدْ
اٰتَیْنَا
دَاوٗدَ
وَسُلَیْمٰنَ
عِلْمًا ۚ
وَقَالَا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
فَضَّلَنَا
عَلٰی
كَثِیْرٍ
مِّنْ
عِبَادِهِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
دوسری طرف) ہم نے دائود و سلیمان کو علم عطا کیا اور انہوں نے کہا کہ شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم کو اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت عطا کی۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور داؤد علیہ السلام پر فرمائی تھیں کہ کس طرح دونوں جہان کی دولت سے انہیں مالا مال فرمایا۔ ان نعمتوں کے ساتھ ہی اپنے شکرئیے کی بھی توفیق دی تھی۔ دونوں با
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور