سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:39 وان ليس للانسان الا ما سعى ٣٩

53:39
وَاَنْ
لَّیْسَ
لِلْاِنْسَانِ
اِلَّا
مَا
سَعٰی
۟ۙ
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائیں، اعراض کریں، راہ اللہ بہت ہی کم خرچ کریں، دل کو نصیحت قبول کرنے والا نہ بنائیں، کبھی کچھ کہنا مان لیا پھر رسیاں کاٹ کر الگ ہو گئے۔

عرب «اَکْدیٰ»

…
منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 527, جوز 27

33. بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا 34. اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا 35. کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے 36. کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی 37. اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا 38. یہ کہ کوئی شخص دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا 39. اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے 40. اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی 41. پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا 42. اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے 43. اور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہے 44. اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے 45. اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے 46. (یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے 47. اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے 48. اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے 49. اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے 50. اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا 51. اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا 52. اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے 53. اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا 54. پھر ان پر چھایا جو چھایا 55. تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا 56. یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں 57. آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی 58. اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا 59. اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟ 60. اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟ 61. اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو 62. تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔